۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں مقرب فرشتوں کے سامنے امیرالمومنین علی ابن ابیطالب(علیہما السلام) کی بیان کی جانے والی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "فردوس‌الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

إنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبَاهِي بِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ كُلَّ يَومٍ عَلَی‌ الْـمَلَائِكَةِ الْـمُقَرَّبِينَ حَتَّی يَقُولَ: بَـخٍ بَخٍ هَنِيئاً لَكَ يَا عَلِيٌّ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

خداوند عالم (عزّ و جلّ) ہر روز فرشتوں کے سامنے علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) پر فخر و مباہات کرتا ہے اور فرماتا ہے: مبارکباد اے علی!۔

فردوس‌الاخبار، ج ۱، ص ۱۹۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .